تشویش

پیر، 9 ستمبر، 2013


ایک گھر کی مالکن نے اپنی ملازمہ کی خوبصورتی سے خوفزدہ ہوکر اسے ملازمت سے نکال دیا اور اسکی دل جوئی کی خاطر الوداعی کلمات ادا کرتے ہوئے بولیں، صاحب کو تمہارے ہاتھ کا کھانا بہت پسند تھا، اب میں یہ سوچ کر پریشان ہوں کہ انکی پسندیدہ ڈشیں کون بنایا کرے گا؟ ، ملازمہ بولی، ، ، آپ بالکل پریشان نہ ہوں بیگم صاحبہ۔ ، صاحب کی پسندیدہ ڈشیں میں ہی بنائوں گی ، کیونکہ، ،صاحب بھی میرے ساتھ ہی جارہے ہیں،